5 اگست، 2015، 11:42 AM

عراق کے شہر بعقوبہ میں بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک

عراق کے شہر بعقوبہ میں بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک

عراق کے شہر بعقوبہ میں یک بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر بعقوبہ میں یک بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بعقوبہ کے مشرق میں بلد روز شہر کے مرکز میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15 عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

News ID 1857144

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha